نئی دہلی/وشاکھاپٹنم: ریلائنس آندھرا پردیش میں 50,000 روزگار کے نئے مواقع پیدا کرے گا اور ملک بھر میں آندھرا کے مصنوعات کو پہنچانے کیلئے ریلائنس رٹیل، پردیش میں زراعت، زراعت پر مبنی مصنوعات اور دیگر مصنوعات کی زیادہ سے زیادہ خرید کرے گا۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved