امریکی پابندیوں کا جواب دیتے ہوئے روس نے بھی 92 امریکی شہریوں کے روس میں داخلے پر پابندی لگا دی۔ روسی وزارت خارجہ کے مطابق پابندیوں میں امریکی صحافی، فوجی، وکیل اور حکومتی عہدیدار شامل ہیں، مطابق ماسکو کی جانب سے پابندیاں امریکی کے روس مخالف اقدامات پر لگائی گئی ہیں۔









