چندوسی : لفٹ کا بہنا بناکر خاتون کے زیور لوٹ کر ماروتی میں بیٹھ کر لٹیرے فرار ہوگئے۔ کہا جاتاہے کہ تھانہ کڑھ فتح گڑھ کے گاؤں فیروز پور بوڈا کی رہنے والی متاثر خاتون راکیش کماری نے بتایا کہ وہ بائی پاس روڈ پر واقع اشوک نگر میں اپنے رشتہ دار کے شادی کی تقریب میں گئی تھی۔Copyright Dailyaag - All Rights Reserved