غاصب صہیونی فوجی افسر نے غزہ جنگ سے واپسی کے بعد خودکشی کرلی ۔ ارم نیوز کی رپورٹ کے مطابق غزہ جنگ کی وجہ سے صہیونی فوجیوں میں نفسیاتی بیماریاں پھیل رہی ہیں ۔ جنگ میں شرکت کرنے والے افسران اور اہلکار ذہنی بیماریوں اور ذہنی دباو میں مبتلا ہورہے ہیں ۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved