سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس بریگیڈ کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی نے اپنے ایک پیغام میں عراق اور شام سے شجرہ خبیثہ داعش کی خلافت کے خاتمہ کا اعلان کرتے ہوئے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای اور دنیا بھر کے تمام مسلمانوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔
سپاہ نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس بریگیڈ کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی نے اپنے ایک پیغام میں عراق اور شام سے شجرہ خبیثہ داعش کی خلافت کے خاتمہ کا اعلان کرتے ہوئے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای اور دنیا بھر کے تمام مسلمانوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔