لکھنؤ: سماجو ادی پارٹی(ایس پی)سربراہ و سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو نے بی جے پی حکومت کو مہنگائی کے مسئلے پر ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ اس حکومت میں بڑھتی مہنگائی اور بدعنوانی نے معاشی ڈھانچے کو تباہ کردیا ہے ۔ عوام الناس کے زندگی کے لالے پڑ گئے ہیں۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved