ابوظہبی: متحدہ عرب امارات (یو اے ای)نے اعلان کیا ہے کہ جلد طلبا کیلئے مصنوعی ذہانت (AI)سے چلنے والا روبوٹ ٹیوٹر متعارف کروایا جائے گا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق متحدہ عرب امارات (یو اے ای)مصنوعی ذہانت (AI)سے چلنے والے روبوٹ ٹیوٹر کی تیاری اور اس کی لانچ پر کام کر رہا ہے۔









