بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کے یہاں پہلے بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز کے لیے بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما کی ٹیم کے ساتھ آسٹریلیا نہ جانے کی وجہ سامنے آگئی ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved