لندن : ہندوستانی کپتان روہت شرما اور تیز گیند باز جسپریت بمراہ کو وِژڈن کرکٹر آف دی ایئر منتخب کیا گیا ہے ان کے ساتھ ڈیون کونوے، ڈین وان نیکرک اور اولی رابنسن کو بھی وِژڈن ایوارڈ کے لیے منتخب کیا گیا ہے .
روہت اور بمراہ انگلینڈ کے پچھلے دورے میں بالترتیب بلے بازی اور گیندبازی اوسط میں سرفہرست تھے۔
یہ سیریز ہندوستان کے آگے رہتے ایک میچ پہلےکووڈ 19 کے خطرے کے پیش نظر ختم ہو گیا تھا۔