فٹ بال کی دنیا کے بے تاج بادشاہ معروف پرتگالی فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو نے اپنی ریٹائرمنٹ سے متعلق لب کشائی کر دی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق دنیائے فٹ بال کے مقبول ترین کھلاڑی نے حالیہ انٹرویو میں آئندہ 3 برس میں ریٹائر ہونے کا عندیہ دے دیا۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved