آگرہ: اترپردیش کی آگرہ پولیسنے ہری پروت علاقے میں ہوئے مڈھ بھیڑ میں 50ہزار روپئے کے انعامی بدمعاش کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے نقدی اور ہتھیاروغیرہ برآمد کئے ہیں۔
پولیس ترجمان نے یہاں بتایا کہ تھانہ ہری پرورت و کرائم برانچ کی ٹیم نے آج مشترکہ طور سے اطلاع کی بنیادپر چیکنگ کے دوران سکندرا ریلوے لائن روڈ ٹرانسفر نگر کے نزدیک موٹر سائیکل سوار بدمعاش گھیرا بندی کی۔
خود کو گھرا دیکھ بدمعاش نے پولیس پر جان سے مارنے کی نیت سے فائرنگ کردی۔