غیر ملکی میڈیا کے مطابق صحافیوں سے گفتگو میں روسی صدر پیوٹن نے امریکا کی یوکرین میں مداخلت پر بات کی اور کہا کہ اگر امریکا نے یوکرین میں اپنی فوجی دستے بھیجے تو اسے جنگی مداخلت کے طور پر دیکھا جائے گا۔
پیوٹن نے مغرب کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ تکنیکی طور پر روس ایٹمی جنگ کے لیے تیار ہے لیکن فی الحال ایٹمی جنگ کی کوئی جلدی نہیں ہے اور نہ ہی ایسی صورتحال ہے۔
اس دوران روسی صدر نے یوکرین میں ایٹمی ہتھیاروں کے استعمال کے امکان کو بھی خارج کردیا۔
Putin made a severe warning to Western leaders way before the start of the Special Military Operation:
– Whoever tries to stop us, and even more so to create threats to our country, to our people, should know that Russia's response will be immediate and will lead you to… pic.twitter.com/GxtqzwXzE2
— Ignorance, the root and stem of all evil (@ivan_8848) March 9, 2024