روسی صدر پیوٹن کا کہنا ہے کہ روس یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے، تمام تنازعات سفارت کاری سے ختم ہوتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ روس کا مقصد فوجی تصادم کے پہیے کو گھمانا نہیں بلکہ جنگ کو ختم کرنا ہے، ہم جنگ کے خاتمے کے لیے جلد کوششیں کریں گے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved