روس نے بالٹک سمندر پر لڑاکا طیاروں کی ٹیکٹیکل مشقیں کی ہیں۔اس حوالے سے روس کی وزارتِ دفاع نے بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ مشقوں کا مقصد جنگی اور خصوصی کاموں کی تیاری کی جانچ کرنا ہے۔
روسی وزارتِ دفاع کا کہنا ہے کہ ویگنر گروپ اپنے ہتھیار وزارتِ دفاع کے حوالے کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز روسی لڑاکا طیاروں نے بحیرہ اسود پر 3 برطانوی فوجی طیاروں کا راستہ روکا تھا۔
Russian fighter aircraft hold combat drills over Baltic Sea https://t.co/Yryoh6F4Wl
— Al Jazeera English (@AJEnglish) June 27, 2023