روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی جانب سے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو فون کیا گیا ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق ٹیلیفونک رابطے میں دونوں ملکوں کے تعلقات کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے حوالے سے تبادلۂ خیال کیا گیا۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved