روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے سویڈن میں حکومت کی اجازت پر عید الاضحیٰ کے دن قرآن پاک کی بےحرمتی کے بعد داغستان میں ایک مسجد کا دورہ کیا اور قرآن پاک کو سینے سے لگائے رکھا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ولادیمیر پیوٹن نے جمہوریہ داغستان میں مسجد کے دورے کے دوران مذہبی رہنماؤں سے ملاقات کی۔
https://twitter.com/StartupSaudi/status/1674815066875604992?s=20
اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے قرآن پاک کی بےحرمتی کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس میں قرآن پاک کی بےحرمتی جرم ہے اگر اس طرح کا اقدام روس میں سرزد ہوتا تو سزا دی جاتی۔
The Quran was brought by a noble, exalted and trustworthy angel sent by Allah, whom the Prophet saw with his own eyes in the light of day on the horizon of the open sky.
Russia’s President Vladimir Putin was gifted a copy of the Quran.#SocialMediaDay #EidMubarak pic.twitter.com/tVjFVcYm0h
— Syed Ishtiaq Ahmed (@SyedIshtiaqAh11) June 30, 2023