سہارنپور: مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ اور وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کی دو دسمبر کو شکمبھری دیوی یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھنے کے موقع منعقد عوامی ریلی کے پیش نظر ضلع کے سبھی تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان کیا گیا ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved