لیو بلیانا۔ امریکی بلیک میلنگ اور صیہونی ریاست کے دباؤ کے نتیجے میں سلوانیہ نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان واپس لے لیا ہے ۔ اطلاعات کے مطاوق سلوانیہ کے صدر پوروٹ پاہور نے ایک بیان میں کہا ہے کہ موجودہ حالات میں ان کا ملک فلسطینی مملکت کو تسلیم نہیں کرے گا۔ فلسلطین کو تسلیم کرنا فلسطین اور اسرائیل کے درمیان پہلے سے جاری بحران کو مزید بڑھانے کے مترادف ہوگا۔Copyright Dailyaag - All Rights Reserved