اورئی : سماج وادی پارٹی (ایس پی) کو مافیاازم اور دہشت گردی کی ہمنوا قرار دیتے ہوئے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے قومی صدر جے پی نڈا نے جمعہ کے روز کہا کہ موجودہ اسمبلی انتخابات میں اتر پردیش کے عوام تباہ کاری کا خاتمہ کرکے ترقی کے حق میں اپنی حمایت دیں گے۔









