ممبئی : بالی و ڈ کے مشہور فلمساز کرن جوہر اداکار سنجے کپور کی بیٹی شنایا کپور کو لانچ کریں گے۔
کرن جوہر متعدد اسٹار کڈس کو اپنی ہوم پروڈکشن کے بینر تلے لانچ کرچکے ہیں اب وہ سنجے کپور کی بیٹی شنایا کپور کو بطور اداکارہ لانچ کرنے والے ہیں۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved