بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سارو گنگولی کی بیٹی کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سارو گنگولی کی بیٹی ثناء جمعے کو اپنی گاڑی میں کولکتہ کے ڈائمنڈ ہاربر روڈ پر جا رہی تھیں کہ پیچھے سے ایک بس نے ان کی گاڑی کو زور دار ٹکر ماری۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved