سعودی عرب میں بغیر اجازت کسی کی تصاویر یا ویڈیو بنانا جرم قرار دے دیا گیا۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی پبلک پراسیکیوشن نے انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ دوسروں کی اجازت کے بغیر ان کی تصاویر یا ویڈیو بنانا قابل مواخذہ جرم ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved