ریاض : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ مذاکرات سے قبل سعودی عرب نے اسرائیل سے تعلقات کے لیے شرائط مزید سخت کردیں۔ غیعر ملکی میڈیا کے مطابق ریاض نے سفارتی ذرائع کے ذریعے واشنگٹن کو واضح پیغام دیا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے سلسلے میں اس کی پالیسی تبدیل نہیں ہوئی ہے.









