جاپان نے کاورو میتوما کے دو شان دار گول کی مدد سے آسٹریلیا کو 0-2 سے شکست دے کر مسلسل ساتویں مرتبہ فٹبال ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرلیا، سعودی عرب نے بھی جگہ بنائی۔
خبرایجنسی رائٹرز کے مطابق جاپان نے سڈنی میں کھیلے گئے کوالیفائر میچ میں آسٹریلیا کو 0-2 سے شکست دی۔









