سعودی عرب کا نام بچوں کے حقوق پامال کرنے والے ممالک کی بلیک لسٹ میں باقی رہے گا۔
رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوتریس نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کا نام بچوں کے حقوق پامال کرنے کی بلیک لسٹ میں باقی رکھا ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved