واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ سعودی عرب اسرائیل کو تسلیم کرنے کو تیار ہے، ایک انٹرویو کے دوران بائیڈن نے کہا کہ وہ قطر سمیت 6 عرب ملکوں سے رابطے میں ہیں۔انہوں نے کہا کہ غزہ میں جنگ بندی سے ہمیں اس سمت میں آگے بڑھنے کا وقع ملے گا جس کے لیے بہت سے عرب ملک تیار ہیں۔









