واشنگٹن، 8 فروری (اسپوتنک) غیر معمولی قتلوں کے معاملوں کے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی ایگنیس کیلمارڈ کے مطابق سعودی عرب کی حکومت کے حکام نے صحافی جمال خاشقجی کے قتل کی منصوبہ بندی کی اور ترکی کی جانب سے اس سلسلے میں کی جا نے والی تحقیقات کو کمزور کرنے کام کیا۔
مسٹر کیلمارڈ نے جمعرات کو ایک بیان جاری کر یہ معلومات فراہم کی۔
اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی ایگنیس کیلمارڈ نے کہا، ’’ترکی میں میرے مشن کے دوران جمع کئے گئے ثبوتوں میں بادی النظر یہ سامنے آیا ہے کہ مسٹر خاشقجی کا مکمل منصوبہ طریقے سے بے رحمانہ قتل کیا گیا تھا۔