سعودی عرب کی جانب سے دہشت گردوں کے افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ایئر پورٹ پر گزشتہ روز کیئے گئے حملے کی مذمت کی گئی ہے۔سعودی عرب نے کابل دھماکے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے ورثاء سے اظہارِ ہمدردی بھی کیا ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved