سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو اور فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون سے غزہ میں کشیدگی کم کرنے اور غزہ کا محاصرہ ختم کرنے پر زور دیا ہے۔سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے فلسطینیوں کی جبری نقل مکانی کو مسترد کردیا ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved