واشنگٹن ، 14 فروری (یواین آئی) امریکی سینیٹ نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو 6 جنوری کو کیپٹل ہل پر تشدد کے سلسلے میں ’بغاوت پر اکسانے‘ کے الزام سے بری کردیا ہے سی این این کی ایک رپورٹ کے مطابق امریکی سینیٹ میں پانچ دن کے مواخذے کے مقدمے کی سماعت کے آخر میں ڈونلڈ ٹرمپ کو بری کردیا گیا۔ ووٹنگ کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ کے حق میں 43 ووٹ ڈالے گئے ،









