نئی دہلی ؛ ممتاز وکیل اور شہری حقوق کے کارکن پرشانت بھوشن نے سپریم کورٹ کی جانب سے عائد کیا گیا ایک روپے کا جرمانہ ادا کردیا اور ساتھ ہی کہا ہے کہ جرمانہ ادا کرنے کا مطلب یہ نہیں کہ انہوں نے فیصلہ قبول کرلیا ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved