ماہرین آثار قدیمہ نے کھدائی کے دوران تقریباً 7 ہزار سال پرانا ہڈیوں کا ڈھانچہ درست حالت میں دریافت کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولینڈ کے ماہرین آثار قدیمہ پاول مائیک کے مطابق 7 ہزار سال پرانا ڈھانچہ ’ٹاؤن اسکوائر‘ کی تزئین و آرائش کے دوران دریافت کیا گیا ہے، جو کہ بالکل درست حالت میں موجود ہے۔









