نئی دہلی،؛وزارت اطلاعات کی میگزین ’آج کل‘ ملک کی قومی سطح کی پہلی ایسی ہندی میگزین ہے جو گذشتہ 75 سال سے نکل رہا ہے اور اس شاندار تاریخ کے موقع پر اس کا خصوصی شمارہ کل(6جنوری کو)عالمی کتاب میلہ میں اجرا ہوگا۔

File Photo
File Photo
Copyright Dailyaag - All Rights Reserved