نئی دہلی،22 اکتوبر(یواین آئی) دہلی کے وزیراعلی اروند کیجریوال نے جمعرات کو مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کو سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے ان کی اچھی صحت اور لمبی عمر کی دعا کی ہے۔
مسٹر شاہ کی آج 56 ویں سالگرہ ہے۔
مسٹر کیجریوال نے مسٹر شاہ کو مبارکباد دیتے ہوئے ٹویٹر پر لکھا،’’ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ جی کو سالگرہ کی مبارکباد ۔ میں ان کی اچھی صحت اور لمبی عمر کی دعا کرتا ہوں۔‘‘