بالی وڈ اداکار چنکی پانڈے نے انکشاف کیا ہے کہ شاہ رخ خان اپنی اہلیہ گوری خان کے ساتھ کرائے کے مکان میں رہ چکے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک انٹرویو کے دوران چنکی پانڈے نے شاہ رخ کے ماضی کے بارے میں بات کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ ایک ایسا بھی وقت تھا جب شاہ رخ اپنی اہلیہ کے ساتھ کرائے کے مکان میں رہتے تھے۔









