بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کو منشیات برآمدگی کیس میں بلآخر ضمانت مل گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آریان خان کے ساتھ ساتھ اس کیس میں گرفتار ارباز مرچنٹ اور مونمون دھامیچا کو بھی ضمانت منظور ہوگئی ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved