شاہجہاں پور: وزیر اعظم نریندر مودی 18دسمبر کو ملک کے سب سے بڑے گنگا ایکسپریس وے کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔
وزیر اعظم کے مجوزہ دورے کے پیش نظر وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے بدھ کو شاہجہاں پور پہنچ کر تیاریوں کا جائزہ لیا۔
یوگی شام تقریبا 1520بجے ہیلی کاپٹر سے روجا ریلوے گراونڈ پر اترے اور گراونڈ میں بنائے گئے پنڈال میں بی جے پی کارکنوں و تنظیم سے وابستہ لوگوں کے ساتھ جائزہ میٹنگ کی۔