ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
Menu
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
BREAKING NEWS
بنگلہ دیش میں ایک بار پھر سیاسی ہلچل! سابق صدر عبدالحمید لنگی پہنے اور وہیل چیئر پر تھائی لینڈ فرار
جسٹس بی آر گاوائی: بی آر گاوائی نے ملک کے چیف جسٹس کے طور پر حلف لیا، اس عہدے تک پہنچنے والے بدھ برادری کے پہلے شخص
ایس پی کو بڑا جھٹکا، عدالت نے اکھلیش کے اس مضبوط ایم ایل اے کو سنائی سزا
چین دھوکہ دے رہا ہے! اروناچل پردیش میں کئی جگہوں کے نام بدلے گئے، بھارت نے عقلمندی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا- سچ نہیں بدلے گا
بھارت نے پاکستان کو آپریشن سندور سے شکست دی، دنیا نے بھارت کی فوجی طاقت کا کیا اعتراف
ایران کی سخت وارننگ، ٹرمپ “خلیج فارس” کا نام بدلنے سے پیچھے ہٹنے پر مجبور
یمنی میزائلوں کے سامنے بے بس صہیونی حکومت ایرانی میزائلوں کا کیا مقابلہ کرے گی، جنرل سلامی
سنیل گواسکر نے آئی پی ایل 2025 کے حوالے سے بی سی سی آئی سے ایسا مطالبہ کیوں کیا؟
اکھلیش یادو کو گولی مارنے کی دھمکی دینے والے کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم
امرتسر میں زہریلی شراب سے ہلاکتیں 20 تک پہنچیں، کئی افراد اسپتال میں زیرعلاج
Home
تفریح
Entertainment
بولی وڈ سپراسٹار شاہ رخ خان فروری میں خلاباز بنیں گے
بولی وڈ سپراسٹار شاہ رخ خان فروری میں خلاباز بنیں گے
Posted By:
Admin
on:
November 06, 2018
Print
Email
بولی وڈ سپراسٹار شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم سائن کرلی ہے، جس کی شوٹنگ کا آغاز اگلے سال فروری میں ہوگا۔
شاہ رخ خان کی یہ نئی فلم بھارت کے پہلے خلاباز راکیش شرما کی زندگی پر مبنی ہے۔
رپورٹس تھی کہ اس فلم کا نام ’سلیوٹ‘ رکھا جائے گا تاہم اب خبریں ہیں کہ فلم ساز اس کا نام ’سارے جہاں سے اچھا‘ رکھنے کا ارادہ کررہے ہیں۔
اس فلم میں شاہ رخ خان راکیش شرما کا مرکزی کردار ادا کریں گے۔
ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق فلم کے پروڈیوسر رونی اسکریووالا نے میڈیا کو بتایا کہ فلم کی شوٹنگ اگلے سال فروری میں ہوگی۔
اس فلم کی کہانی انجم راجابالی نے تحریر کی، جبکہ ہدایات مہیش متھائی دیں گے۔
یاد رہے کہ شاہ رخ خان سے قبل اس فلم میں مرکزی کردار ادا کرنے کی آفر عامر خان کو دی گئی تھی، تاہم انہوں نے فلم میں کام کرنے سے انکار کردیا۔
Share
0
Tweet
Share
Share
Previous
ہندوستان سمیت آٹھ ممالک کو ایران سے تیل درآمد کرنے پر پابندیوں میں راحت
Next
بحرین میں شیخ علی سلمان کی رہائی کے لئے مظاہرے
About the author
Admin
Related Articles
بنگلہ دیش میں ایک بار پھر سیاسی ہلچل! سابق صدر عبدالحمید لنگی پہنے اور وہیل چیئر پر تھائی لینڈ فرار
May 14, 2025
جسٹس بی آر گاوائی: بی آر گاوائی نے ملک کے چیف جسٹس کے طور پر حلف لیا، اس عہدے تک پہنچنے والے بدھ برادری کے پہلے شخص
May 14, 2025
ایس پی کو بڑا جھٹکا، عدالت نے اکھلیش کے اس مضبوط ایم ایل اے کو سنائی سزا
May 14, 2025
E-Paper
Featured Video!
Cartoon / Picture of the day!
advertisement
advertisement
Copyright Dailyaag - All Rights Reserved