حزب اللہ کے سربراہ شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ بیروت پر صہیونی حملوں کا جواب تل ابیب کے مرکز میں دیا جائے گا۔ مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے کہا ہے کہ حزب اللہ کے سربراہ شیخ نعیم قاسم نے اپنے خطاب میں صہیونی حکومت اور مقاومت کے درمیان جاری جنگ کے بارے میں کہا ہے کہ دشمن کو بیروت پر حملوں کی مزید اجازت نہیں دی جائے گی۔









