لکھنؤ ۸ دسمبر:مجلس علماء ہند یروشلم کو اسرائیل کی راجدھانی تسلیم کرنے اور بیت المقدس میں امریکی سفارت خانہ کھولنے کے لئے امریکی صدر ٹرمپ کے بیان کی مذمت کرتے ہوئےاس اشتعال انگیز بیان کے خلاف سخت احتجاج کرتی ہے ۔
Copyright Dailyaag - All Rights Reserved