حکومت مخالف پر امن مظاہروں کی حمایت کرنے پر شیعہ عالم دین علامہ محمد الحبیب کو سعودی عرب میں 12 سال قید کی سزا
سعودی عدالت نے ایک شیعہ عالم دین کو پر امن تحریک کی حمایت کرنے کی پاداش میں 12 سال قید کی سزا دی۔









