بھوپال : مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان نے مہاراشٹر کے احمد نگر منماڈ روڈ پر سڑک حادثے میں کھرگون کے ایک خاندان کے چار افراد کی موت اور ایک بارات میں جانے والے چار لوگوں کی موت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved