اٹاوہ: پرگتی شیل سماج وادی پارٹی(پی ایس پی)سربراہ شیوپال یادو نے انتباہی لہجے میں کہا ہے کہ سماج وادی پارٹی(ایس پی) سربراہ اکھلیش یادو ایک ہفتے کے اندر اتحاد یا انضمام پر فیصلہ کریں بصورت دیگران کی پارٹی کوئی نہ کوئی مشکل فیصلہ کرنے کو مجبور ہوگی۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved