ایک برطانوی شخص نے انکشاف کیا ہے کہ اس نے مرنے والے بزرگ شخص کی لاش 2 سال فریزر میں رکھ کر اس کی پنشن کی رقم سے شاپنگ کی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 71 سالہ جان وین رائٹ کی موت ستمبر 2018 میں ہوئی تاہم ان کی لاش اگست 2020 میں ملی کیونکہ اسے فریزر میں رکھ دیا گیا تھا۔









