بارہ بنکی : پٹرول پمپ کے منیجر سے سرعام قومی شاہراہ پر موٹرسائیکل پر سوار بدمعاشوں نے اسلحہ دکھا کر ساڑھے تین لاکھ سے زائد روپئے سے بھرا ہوا بیگ لوٹ لیا اور موقع سے فرار ہوگئے۔ اطلاع ملنے کے بعد موقع پر پہنچ کر پولس نے ابتدائی تفتیش کی لیکن کوئی سراغ نہیں مل سکا۔ موقع پر اے ایس پی بھی پہنچے۔ پولس نے بدمعاشوں کی سرگرمی سے تلاش شروع کردی ہے۔Copyright Dailyaag - All Rights Reserved