واشنگٹن ، 26 ستمبر (اسپوتنک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سفید فاموں کے گروپ ’کو کلکس کلان (کے کے کے) کو دہشت گرد گروہ قرار دینے کا منصوبہ بنایا ہے۔ مسٹر ٹرمپ کی انتخابی مہم کے حوالے سے وائٹ ہاؤس کی ایک پول رپورٹ میں اس کا حوالہ دیا گیا ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved