( ہندی سینما کی مایہ ناز اداکارہ سادھنا شیوداسانی کی پیدائش 2ستمبر 1941 کو کراچی میں ہوئی تھی۔
سادھنا اپنے والدین کی اکلوتی اولاد تھیں اور آٹھ سال کی عمر تک ان کی ماں نے انہیں گھر میں ہی تعلیم و تربیت دی ۔
سادھانا کا نام ان کے والد کی پسندیدہ اداکارہ سادھنا بوس کے نام پر رکھا گیا تھا۔
ان کے والد اور اداکار ہ شوداسانی بھائی تھے جو اداکارہ‘ببیتا’ کے والد تھے۔

(2 ستمبر یوم پیدائش کے موقع پر)