معروف گلوکار علی عظمت کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 سے متاثر ہوگئے ہیں۔ گلوکار نے کووڈ کی تشخیص کا اعلان ایک انسٹاگرام پوسٹ میں کیا۔
اپنی پوسٹ میں علی عظمت نے ویڈیو میں پنجابی میں کورونا کے حوالے سے پرمزاح جملہ بھی کہا۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved