کانپور: سماجوادی پارٹی و اترپردیش ریاستی ویاپارمنڈل کے عہدیداروں نے شیوالہ میں دکانداروں اور صارفین کے درمیان اگنی شپت مہم چلاتے ہوئے سب کو رکشابندھن میں چین کے بنے سامان نہ خریدنے اور نہ فروخت کرنے کا حلف دلایا اور ساتھ ہی سماجی دوری کے ساتھ دکانداروں سے راکھی کاسامان نہ خریدنے کا حلف دلوایا۔
Congress party supporters leave Chinese goods on a flag displaying the country and flag of China along with an inscription reading ‘Boycott Made in China’ before burning them during an anti-China demonstration in Kolkata on Juane 18, 2020. – India and China agreed on June 17 to ease tensions at their disputed Himalayan border, even as they traded blame for a brawl that left at least 20 Indian soldiers dead. (Photo by Dibyangshu SARKAR / AFP) (Photo by DIBYANGSHU SARKAR/AFP via Getty Images)
ساتھ ہی سماجوادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادوکی اپیل بھی دکانداروں میں تقسیم کی اور ۲۰۲۲میں دوبارہ اکھلیش یادو کی حکومت بنوانے کی اپیل کی۔ ویاپار سبھا کے ریاستی نائب صدر ابھیمنیوگپتا نے کہاکہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے چھوٹا تاجر اور دکانداربے روزگار ہوگیاہے۔