ماہرین نے کہا ہے کہ 12 سے 24 برس کے 55 فیصد نوجوان انرجی ڈرنکس کے بے تحاشا استعمال کے بعد سینے میں درد، الٹیوں اور تشنج (جھٹکوں) تک کا شکار ہورہے ہیں۔ ماہرین نے تحقیق کے بعد یہ بھی کہا ہے کہ خواہ نوجوان ایک یا دو ڈرنکس ہی کیوں نہ پئیں، اس سے بھی یہ علامات پیدا ہوسکتی ہیں۔Copyright Dailyaag - All Rights Reserved